ساہیوال، 3 افراد گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین کر فرار

ساہیوال( بیورورپورٹ) تین نامعلوم ملزمان نے گن پوائنٹ پر نوجوان سے موٹرسائیکل چھین لی ‘تفصیلات کے مطابق گلشن علی ہائوسنگ سکیم کا رہائشی اعجاز علی رات کے وقت موٹرسائیکل پر دوائی لینے گھر سے پاکپتن چوک جارہاتھا کہ راستے میں3نامعلوم مزید پڑھیں

ساہیوال، جشن عید میلاد النبی ؐ آج منایا جائے گا

ساہیوال( بیورورپورٹ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جشن عید میلاد النبی ؐ مذہبی جوش وجذبے سے منایاجائے گا ۔ ساہیوال اور گردونواح میں جلوس نکالے جائیں گے۔ محافل میلاد النبی ؐ کا انعقاد ہوگا اور علماء کرام نبی کریم مزید پڑھیں

ساہیوال، معمولی رنجش پر 25 سالہ نوجوان قتل

ساہیوال( بیورورپورٹ) سابقہ تلخ کلامی کی رنجش پر 6ملزما ن نے 25سالہ نوجوان کو سرمیں ڈنڈے مار کر قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 72/4-R کے رہائشی وریام کے بیٹے عرفان اور عمران اپنی پھوپھی کو دودھ دیکر 72/4-Rسے واپس گھرآرہے مزید پڑھیں

ساہیوال، 4 ڈاکوؤں نے فیملی کو لوٹ لیا

ساہیوال ( بیورورپورٹ)چارنامعلوم کار سوار ملزمان نے گن پوائنٹ پر کیری ڈبہ میں سوار فیملی کو لوٹ لیا۔ ڈکیتی کی واردات 65/5-Lکے قریب ہوئی یہاں محمد عثمان اپنی فیملی کے ہمراہ کیری ڈبہ میں سوار گھر سے 65/5-Lجارہاتھاکہ راستے میں4نامعلوم مزید پڑھیں

ساہیوال، عید میلاد النبیﷺ کے سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے : ڈی پی او

ساہیوال ( بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ( ر) محمد علی ضیاء نے کہاہے کہ عید میلاد النبیﷺ ضلع ساہیوال میں بھی نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش سے منائی جائے گی۔اس سلسلہ میں محافل نعت‘محافل میلاد‘سیرت مزید پڑھیں

ساہیوال آرٹس کونسل کی ویب سائیٹ کا افتتاح کر دیا گیا

ساہیوال (بیورورپورٹ)کمشنر ساہیوال ڈویژن عارف انور بلوچ نے کہا ہے کہ مقامی کلچر کو جدید تقاضوں پر فروغ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ،گمنام اور کم وسیلہ آرٹسٹ کے فن کو ابھارنے کیلئے آرٹس کونسل اپنا اہم کردار ادا مزید پڑھیں

ساہیوال، نجی سکول گرانے کی تحقیقات کا حکم

ساہیوال(بیورورپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب نے سیل شدہ نجی سکول کو گرانے اور سکول کا سامان غائب کرنے پر کمشنر ساہیوال کو تحقیقات کاحکم دید یا۔ تفصیلات کے مطابق فتح شیر کالونی میں واقع ایک نجی سکول کے ایڈمن آفیسر سید مرتضیٰ مزید پڑھیں

ساہیوال، ڈکیتی کی وارداتیں، زیور اور موٹر سائیکل چوری

ساہیوال(بیورورپورٹ)ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری نقدی‘زیوراورموٹرسائیکل سے محروم ہوگئے۔ڈکیتی کی پہلی واردات 55ایکس سکیم 3فریدٹاؤن میں ہوئی جہاں شیخ شاہد اپنے گھر میں اہل خانہ کے ہمراہ موجودتھاکہ شام پانچ بجے کے قریب چارنامعلوم مسلح ملزمان گھر میں داخل ہوگئے مزید پڑھیں

ساہیوال، خواتین کو چھیڑنے والا اوباش پکڑا گیا

ساہیوال(بیورورپورٹ)راہگیر خواتین کو چھیڑنے والا دھڑلیاگیا۔ڈی ایچ کیوٹیچنگ ہسپتال ساہیوال میں ڈیلی ویج پر ملازم عمر مسیح اپنے دوست کے ہمراہ عرصہ دراز سے بلال کالونی‘طارق بن زیادکالونی‘نئی آبادی اورآس پاس کی آبادیوں کی رہائشی خواتین‘سکول وکالج جانیوالی بچیوں کا مزید پڑھیں

ساہیوال، نقل نہ کروانے پر انسپکٹر انٹی کرپشن کی پروفیسر کو دھمکیاں

ساہیوال (بیورورپورٹ) ایل ایل بی کے امتحان میں نقل نہ کروانے پر انسپکٹر ہیڈ کوارٹر ساہیوال انٹی کرپشن کی سپرنٹنڈنٹ امتحانات کو سنگین نتائج کی دھمکیاں۔ کمشنر ساہیوال نے سخت نوٹس لے لیا۔انسپکٹر ہیڈ کوارٹر انٹی کرپشن ساہیوال عبدالغفار پٹھان مزید پڑھیں