عمران سیریز کو دوام بخشنے والے معروف مصنف مظہر کلیم ایم.اے کا انتقال

ملتان(ایس این این)جاسوسی ناول نگار اور عمران سیریز کو بام عروج بخشنے والے عظیم مصنف مظہر کلیم ایم اے آج ملتان میں انتقال کر گئے .مظہر کلیم ایم اے نے ابن صفی کے بعد عمران سیریز کو دوبارہ دوام بخشا.ان مزید پڑھیں

پاکستانی معاشرے میں کوئی بڑا ادیب سامنے نہیں آیا : توقیر ناصر

لاہور(ایس این این ) الحمراءآرٹس کونسل کے چیئرمین توقیر ناصر نے کہا ہے کہ کتاب دوستی سے انسان کا ذہن روشن ہو جاتا ہے ،علم دوست لوگوں کے ساتھ بیٹھنے سے بھی لوگوں میں تمیز اور تہذیب کا شعور آتا مزید پڑھیں

پاکستان میں اردو سے ’’ سوتیلی ماں‘‘ جیسا سلوک ہو رہا ہے: پروفیسر عنایت علی خان

کراچی(ایس این این) ممتاز شاعر پروفیسر عنایت علی خان نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں سندھ کی ایک درس گاہ میں صرف انگریزی اور سندھی زبانوں میں تعلیم جاری رکھنے کے اعلان پر بہت دکھ ہوا کہ اردو زبان جس مزید پڑھیں

”پیپے والے“ —- ک. کہانی — کاشف بشیر کاشف

”پیپے والے“ بابا جان: سنا ہے کسی دور میں ”پیپے والے“ لوگوں کو سحری میں جگانےکے لیے آیا کرتے تھے؟ ہا ں بیٹا، نہ صرف پیپے والے بلکہ ڈھول والے بھی ڈھول بجا کر لوگوں کو جگاتے تھے۔عید کے دن مزید پڑھیں

ایک تصویر ۔۔۔ایک کہانی …. علی اکمل تصور

مبشر زیدی کو علی اکمل تصور کا کرارا جواب ” جاہل “ علی اکمل تصور وہ ادیب تھا۔۔۔ مرکزی خیالات کی آمد میں وہ خود کفیل تھا۔۔۔الفاظ اس کے غلام تھے۔۔۔اس کا لکھا پڑھ کر پڑھنے والے جھوم اٹھتے تھے۔وہ مزید پڑھیں

فیض احمد فیض کی بیٹی بھارت سے ڈی پورٹ

اسلام آباد( ویب نیوز) نامور شاعر فیض احمد فیض کی صاحبزادی منیزہ ہاشمی کو کانفرنس میں بلوا کر انھیں ڈی پورٹ کر دیا گیا. منیزہ ہاشمی بھارتی دعوت پر دو روزہ 15 ویں ایشین سمٹ کانفرنس میں شرکت کرنے کے مزید پڑھیں

ساہیوال: ایک روزہ مجید امجد ادبی کانفرنس کا انعقاد

ساہیوال (بیورورپورٹ)ملک کے معرو ف شاعر مجید امجد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ایک روزہ ادبی کانفرنس 12مئی بروز ہفتہ منعقد ہو رہی ہے جس کی تین نشستوں میں ملک کے نامور مزید پڑھیں

غضنفر عباس سید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

ساہیوال(ایس این این) گورنمنٹ کالج ساہیوال کے شعبہ اردو کی جانب سے معروف شاعر اور استاد شعبہ اردو غضنفر عباس سید مرحوم کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا۔تقریب میں شعبہ اردو کے طلبہ اوراساتذہ نےبھرپور شرکت کی۔پہلی مزید پڑھیں

’’رائٹر آف دی ایئر ایوارڈ‘‘ اقبال سحر کے نام

ساہیوال (بیورورپورٹ) ’’رائٹر آف دی ایئر ایوارڈ‘‘نامورلکھاری حافظ اقبال سحر کے نام‘ پروگرام میں لکھاریوں اور نامور صحافیوں کی شرکت۔گزشتہ روز ملتان ٹی ہائوس ملتان میں منعقدہ بچوں کا گلستان کی چوتھی سالگرہ تقریب و قومی ادبِ اطفال سیمینار میں مزید پڑھیں

ساہیوال:معروف شاعر شفقت رسول کے اعزاز میں تقریب

ساہیوال (بیورورپورٹ ) معروف شاعر وادیب چوہدری شفقت رسول (لندن ) کے اعزاز میں ایک تقریب زیر صدارت پنجابی کے نامور شاعر طالب جتوئی منعقد ہوئی جس میں متعدد ملکی وغیر ملکی شعراء کرام اورسماجی ‘سیاسی حلقوں کے معتبر افراد مزید پڑھیں