افواہیں دم توڑ گئیں ، نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے،وہ پی آئی اے کی پروازپی کے 786کے ذریعے اسلام آبادپہنچے ،جہاں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، ڈپٹی سپیکر ،وفاقی وزراءاور کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔استقبال کرنے والوں مزید پڑھیں

بے نظیر کے قاتل کو جانتا ہوں، اب خاموش نہیں رہوں گا: ذوالفقار مرزا

کراچی: سابق وزیر داخلہ سندھ اور ماضی میں آصف علی زرداری کے دست راست ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ میں جانتا ہوں بے نظیر بھٹو کا قتل کس نے کیا ،اس شخص کا نام بتانے پر جو رد عمل مزید پڑھیں

نواز شریف کا 26 ستمبر کو نیب عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے فوری طور پر وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ وہ 26 ستمبر کو نیب عدالت میں پیش ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اہلیہ کی تیمارداری کے لیے لندن میں موجود مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان اور"را "کے درمیان گہرے روابط ہیں: بھارتی اخبار

نیودلی: بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے آپس میں گہرے تعلقات ہیں اور اس حوالے سے امریکا کوبھی شدید تحفظات ہیں۔ ہندوستان ٹائمز نے اعتراف کیا ہے کہ بھارتی خفیہ مزید پڑھیں

پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے 3 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان (ویب نیوز) درابن کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ .پولیس کی بروقت جوابی کارروائی کے نتیجے میں تین دہشتگرد مارے گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے مطابق علی الصبح درابن کے مزید پڑھیں

ہندوستان جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے: ملیحہ لودھی

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعمل درآمد نہ کر کےبھارت دھوکہ دہی کا ثبوت دے رہا ہے۔ بھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے۔ مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ ، نوجوان لڑکی شہید

راولپنڈی (ویب نیوز) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب آزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 22 سالہ لڑکی شہید ہو گئی جبکہ 2افراد زخمی ہوئے ۔ پاک فوج مزید پڑھیں

افغان سرحد پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے جواں سال لیفٹیننٹ شہید

راولپنڈی: خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال میں پاک فوج کی سرحدی چوکی پر افغانستان سے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں لیفٹیننٹ ارسلان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان سرحد کے قریب خیبرایجنسی میں راجگال چیک پوسٹ مزید پڑھیں

ن لیگ نےاسمبلی تحلیل کر کے دوبارہ الیکشن کروانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اگلے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے لندن میں خطرناک حکمت عملی کو حتمی شکل دیدی ہے۔ لندن پلان کے تحت قومی اسمبلی کو جلد توڑ دیا جائے گا مزید پڑھیں

مشرف الزامات کی بجائے عدالتوں کا سامنا کریں: آصف زرداری

کمالیہ (حافظ عمر وقاص)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پر الزامات ہمیشہ سے لگتے آئے ہیں یہ سلسلہ نیا نہیں ہے،جب مرتضی بھٹو کو قتل کیا گیا تو اس وقت بھی مزید پڑھیں