محرم الحرام، یوم عاشور کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(ایس این این) وفاقی حکومت نے یوم عاشور کے موقع پر 2 روز کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے. وزارت داخلہ کی جانب سے 9 محرم بروز جمعرات 20 ستمبر اور 10 محرم بروز جمعہ 21 ستمبر کی مزید پڑھیں

نواز شریف بیٹی اور داماد سمیت پیرول پر رہا، لاہور روانہ

اسلام آباد(ایس این این ) نواز شریف ،،مریم نواز ،،کیپٹن صفدر کو پیرول پر رہا کر دیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف،، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو 12گھنٹے کیلئے پیرول پر رہائی مزید پڑھیں

کلثوم نواز انتقال کر گئیں

لندن(ایس این این) سابق وزیر اعظم کی اہلیہ کلثوم نواز طویل علالت کے بعد آج لندن میں انتقال کر گئیں. ذرائع کے مطابق نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز اور سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے اس امر کی تصدیق مزید پڑھیں

سمندر پار پاکستانی ڈیمز کی تعمیرکے لیے چندہ دیں: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں سے ڈیم فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور یورپ میں مقیم ہر پاکستانی ایک ہزار ڈالر یا اس سے زائد رقم بھیجیں۔قوم مزید پڑھیں

عارف علوی پاکستان کے 13 ویں صدر منتخب

اسلام آباد(ایس این این )سینیٹ اور قومی و صوبائی اسمبلیوں سے صدارتی انتخاب کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے عارف علوی ملک کے 13ویں صدر منتخب ہوگئے ہیں۔صدارتی انتخاب کے لیے قومی اسمبلی اور مزید پڑھیں

ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ کر دیا گیا

ایمسٹرڈیم(ایس این این ) دنیا بھر میں مسلمانوں کے احتجاج کے باعث ہالینڈ میں ہونے والا گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ کردیا گیا۔خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ گیرٹ ولڈر نے گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ مزید پڑھیں

چیچہ وطنی، پی پی 201، صمصام بخاری پی ٹی آئی کے امیدوار

ساہیوال(بیورورپورٹ)صوبائی حلقہ پی پی 201کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے پیر سید صمصام حسین شاہ بخاری نے الیکشن کمیشن کے ضلعی دفترمیں کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔ کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت پاکستان تحریک انصاف کے جنوبی پنجاب کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا پروٹوکول بچی کی جان لے گیا

میاں چنوں(ایس این این )دوست کے والد کی تعزیت کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا پروٹوکول بچی کی بھی جان لے گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دوست کے والد کی مزید پڑھیں

شیخ رشید سے الجھنے کا انجام، ریلوے افسر عہدے سے فارغ

لاہور( آن لائن) پاکستان ریلوے نے حنیف گل کی جگہ آغاوسیم کو چیف کمرشل منیجرریلوے تعینات کر دیا ،ان کی تعیناتی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ریلوے نے حنیف گل کی جگہ مزید پڑھیں

خاتون اول کے سابق شوہر کی گاڑی روکنے پر ڈی پی او کا تبادلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو ناکے پر روکنے والے ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) کا ٹرانسفر کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے جمعرات 23 اگست کو خاور مزید پڑھیں