مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے کا اعلان

لاہور(ایس این این) حکومت اور دھرنا قائدین کے مابین معاہدہ طے پا گیا. ذرائع کے مطابق دھرنا مظاہرین اور حکومت کے مابین مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد دھرنا قائدین نے مظاہرین کو پر امن طور پر منتشر مزید پڑھیں

ساہیوال، کل پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے

ساہیوال ( ایس این )پنجاب حکومت نے کل اسکولوں اور کالجوں کو بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم نے امن و امان کی صورتحال کو پیش نظر رکھتے ہوئے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا۔کل یکم نومبر مزید پڑھیں

پٹرول 4 روپے اور ڈیزل 6 روپے مہنگا کر دیا گیا

اسلام آباد (ایس این این ) وزیر اعظم کی منظوری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ پٹرول 4 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 6 روپے مہنگا کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اوگرا نے مزید پڑھیں

توہین رسالت کی مرتکب آسیہ بی بی کو بری کر دیا گیا

اسلام آباد( ایس این این )سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کو بری کردیا، عدالت نے حکم دیا ہے کہ آسیہ بی بی کسی دوسرے کیس میں مطلوب نہیں تو رہا کر دیا جائے۔فیصلہ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار مزید پڑھیں

نیب کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے: مولانا فضل الرحمان

چیچہ وطنی(ایس این این)مشرف دور سےنیب کا ادارہ متنازعہ ہو کا ہے،اس ادارے کے پاس الزامات ثابت ہونے کا کوئی معیار نہیں ہے ۔ پانامہ اقامہ میں تبدیل ہوگیا۔اس کے باوجود قومی لیڈر کو نااہل قرار دیا گیا۔عدالت نے نواز مزید پڑھیں

چوری کی انوکھی واردات، پاکستانی افسر نے کویتی وفد کا سامان چرا لیا

اسلام آباد (آئی این پی ) ملکی تاریخ میں انوکھی واردات پیش آگئی ، اقتصادی امور ڈویژن کے گریڈ 20کے پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ کے آفیسرزرغام حیدر نے کویت سے آنیوالے مہمان کا قیمتی بیگ اور دیناروں سے بھرا بٹوہ چوری مزید پڑھیں

حکومت کا ملازمین کو ہر ماہ یکم تاریخ سے قبل تنخواہ دینے کا فیصلہ

لاہور(ایس این این)پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہ ہر ماہ کی پہلی تاریخ سے پہلے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وزارت خزانہ نے تمام اداروں کو مراسلہ جاری کردیا۔ مطابق عدالتی احکامات پر پنجاب حکومت نے سرکاری مزید پڑھیں

وزیر اعظم سمیت 142 ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری

اسلام آباد(ایس این این) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے وزیراعظم اور دیگر ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انتخابی اخراجات کی غلط تفصیل جمع کرانے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان مزید پڑھیں

ایشیاء کپ، سپر فور میچ میں پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست

دوبئی(ایس این این) ایشیاء کپ کے سپر فور میچ میں پاکستانی ٹیم ایک بار پھر روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں بری طرح پٹ گئی. پاکستانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے بھارت کو جیت کے لیے 238 رنز کا ٹارگٹ دیا مزید پڑھیں

صدرکے پروٹوکول پر آواز اٹھانے پر 2 شہریوں کے خلاف مقدمات

کراچی(ایس این این )صدر مملکت کے وی آئی پی پروٹوکول کے خلاف آواز اٹھانے پر شہریوں کے خلاف 2 مقدمات درج کر لئے گئے۔نئے پاکستان میں بھی شہریوں کو وی آئی پی موومنٹ اور ٹریفک کی بندش کے خلاف آواز مزید پڑھیں