ساہیوال، نجی سکول گرانے کی تحقیقات کا حکم

ساہیوال(بیورورپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب نے سیل شدہ نجی سکول کو گرانے اور سکول کا سامان غائب کرنے پر کمشنر ساہیوال کو تحقیقات کاحکم دید یا۔ تفصیلات کے مطابق فتح شیر کالونی میں واقع ایک نجی سکول کے ایڈمن آفیسر سید مرتضیٰ مزید پڑھیں

پروفیسر اسد چیمہ گورنمنٹ کالج ساہیوال کے پرنسپل مقرر

ساہیوال(بیورورپورٹ)پروفیسر اسدوحید چیمہ نے پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج ساہیوال کا چارج سنبھا ل لیا۔تفصیلات کے مطابق پروفیسر اسدوحید چیمہ نے پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج ساہیوال کاچارج سنبھال لیاہے۔کالج پہنچنے پران کا سابق ڈپٹی سیکرٹری ہائرایجوکیشن پروفیسرعمران جعفرکمیانہ،پروفیسراللہ دتہ،پروفیسرافتخارشفیع،پروفیسرشبنم مزید پڑھیں

پاکپتن، یونیورسٹی آف لاہور پاکپتن کیمپس کا این او سی منسوخ

پاکپتن (بیورورپورٹ) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی آف لاہور کے پاکپتن کیمپس کو این او سی دینے سے انکار کرتے ہوئے نئے داخلے کرنے سے روک دیا ہے۔یہ انکار کیمپس کی طرف سے ایچ ای سی کی طرف سے مقرر مزید پڑھیں

ساہیوال،آڈٹ کے نام پر سکول سربراہان سے رشوت لینے کا انکشاف

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال کے سرکاری سکولز سے نان سیلری بجٹ کا آڈٹ کلئیر کروانے کے لیے آڈیٹر کو 2 ہزار روپے فی سکول رشوت دئیے جانے کا انکشاف، سرکاری سکولوں کو جاری ہونے والے نان سیلری بجٹ میں جائز مزید پڑھیں

ساہیوال، کل پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے

ساہیوال ( ایس این )پنجاب حکومت نے کل اسکولوں اور کالجوں کو بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم نے امن و امان کی صورتحال کو پیش نظر رکھتے ہوئے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا۔کل یکم نومبر مزید پڑھیں

ساہیوال، پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام سلام ٹیچرز ڈے کی تقریب

ساہیوال(بیورورپورٹ)پنجاب ٹیچرزیونین کے زیراہتمام گورنمنٹ شہدائے اے پی ایس ہائی سکول ساہیوال میں “سلام ٹیچرڈے”کے حوالہ سے ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس کی صدارت مرکزی صدرملک لطیف شہزادنے کی جبکہ مہمان خصوصی پروفیسرطارق محمودملک تھے۔تقریب میں پرنسپل ڈاکٹر مزید پڑھیں

ساہیوال، نجی اداروں میں مرد اساتذہ کے طالبات کو پڑھانے پر پابندی کا مطالبہ

ساہیوال(ایس این این) شہر کے نجی تعلیمی اداروں میں مرد اساتذہ پر طالبات کی کلاسز پڑھانے پر پابندی عائد کی جائے۔ بعض مرد اساتذہ طالبات کو تدریس کی آڑ میں تعلقات بنانے پر مجبور کرتے ہیں۔ نجی اداروں کی پارٹیوں مزید پڑھیں

ساہیوال،گرلزہائی سکول محمد پور کمپیوٹرلیب سے محروم

ساہیوال(بیورورپورٹ)گورنمنٹ گرلزہائی سکول محمد پور کمپیوٹرلیب سے محروم،والدین وطالبات شدید پریشان۔تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ موضع محمدپورمیں واقع گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں کمپیوٹرلیب نہ ہونے کی وجہ سے طالبات کو پریشانی کاسامنا کرناپڑرہا ہے۔طالبات اوران کے والدین نے بتایاکہ مزید پڑھیں

ساہیوال بورڈ کا طلبا کے پرچے ویب سائیٹ پر ڈسپلے کرنے کا فیصلہ

ساہیوال(بیورورپورٹ) تعلیمی بورڈ ساہیوال کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس زیر صدارت چیئر مین و کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر فرح مسعودبورڈ آفس میں منعقد ہوا جس میں سال 2017میں میٹرک اور انٹر امتحانات میں اعلی کارکردگی پر طلبا و طالبات مزید پڑھیں

ساہیوال، میڈیکل کالجز کے انٹری ٹیسٹ کی تیاریاں مکمل

ساہیوال (ایس این این )ضلعی انتظامیہ نے میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لئے ہونے والے انٹری ٹیسٹ کے تما م انتظامات مکمل کر لئے ہیں جو آج 23ستمبر کو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ ڈگری کالج میں منعقد ہو گا -امتحان میں مزید پڑھیں