ساہیوال:‌معمولی تنازعے پر خاتون کو زخمی کر دیا گیا

ساہیوال (بیورورپورٹ )دو ملزمان نے فائرنگ کرکے خاتون کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 53/G-Dکے رہائشی ذاکر حسین کی بیوی بلقیس بی بی کو معمولی تنازعے پر فریا دوغیرہ دو ملزمان نے زدوکوب کرتے ہوئے پسٹل سے فائر کرکے اسے زخمی کردیا۔ پولیس تھانہ ہڑپہ نے ذاکر کی رپورٹ پر دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں