ساہیوال: عمران احمد شاہ کی مولانا منظور شاہ سے ملاقات

ساہیوال(ایس این این )ساہیوال سے مسلم لیگ(ن) کے ایم این اے سید عمران احمد شاہ نے آج سنہری مسجد گول چکر میں مولانا منظور شاہ سے ملاقات کی. انھوں نے مولانامنظور شاہ سے ان کی علالت پر تیمار داری کی اور ان کی صحت یابی کے لیے دعا کی. مولانا منظور شاہ نے اس موقع پر عمران شاہ کی کامیابی کے لیے دعا کی. اس موقع پر مقامی علما اور کئی سیاسی کارکن بھی موجود تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں