آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے ایک شخص ہلاک

تلہ گنگ کے نواحی علاقے بدھڑ میں آئل ٹینکر الٹنے سے آگ لگ گئی جس سے ایک شخص جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے. ذرائع کے مطابق آئل ٹینکر الٹتے ہی اسے آگ نے لپیٹ میں لے لیا.ٹینکر کے قریب کئی لوگ آگ کی زد میں آ گئے. مقامی لوگوں کے مطابق اس واقعے میں ایک شخص کی موت کی اطلاعات ہیں جبکہ دو افراد کے غائب ہونے کی اطلاعات ہین.

اپنا تبصرہ بھیجیں