نیلم ویلی حادثہ، پل ٹوٹنے قبل لی گئی سیلفی منظر عام پر

ساہیوال(ایس این این) نیلم میں جاگراں نالہ کا پل ٹوٹنے سے قبل لی گئی ڈوبنے والوں کی سیلفی منظر عام پر آ گئی. ساہیوال، فیصل آباد اور لاہور کے طلبا و طالبات جو آزاد کشمیر کی سیر پر گئے ہو ئے تھے آج نیلم ویلی کے نالا جاگراں کا پل ٹوٹنے سے نالے میں بہ گئے.

ڈوبنے والے 5 طلبا کی لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں باقیوں کی تلاش جاری ہے. فیس بک پر جاری ہونے والی ایک تصویر کے مطابق یہ پل ٹوٹنے سے قبل لی جانے والی آخری سیلفی ہے جو سیاح طلبا نے لی تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں