آج اتوار کو ساہیوال میں پھلوں کی کیا قیمت رہے گی

آج ساہیوال فروٹ منڈی میں جو پھلوں کی قیمت قرار پائی درج ذیل ہے۔
سیب کالا کلو پہاڑی 160سے 170روپے
سیب کالا کلو میدانی 100 سے 110روپے
سیب سفید 100 سے 105 روپے
کیلا فی درجن 80 سے 90 روپے
فالسہ 140 سے 150 روپے
خربوزہ 20 سے 25 روپے
خربوزہ دھاری دار 35 سے 40 روپے
تربوز 15 سے 18 روپے
لوگاٹ 120 سے 130 روپے
آڑو 100 سے 110 روپے
برائیلر زندہ 188 روپے
برائیلر گوشت 274 روپے
انڈے فی درجن 88 سے 90 روپے
گنڈیری 40 سے 50 روپے

اپنا تبصرہ بھیجیں