ساہیوال: بدکاری میں مصروف جوڑا گرفتار

ساہیوال (بیورورپورٹ)جوگی چوک کے قریب پولیس کاہوٹل پر چھاپہ‘ 1جوڑا گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق جوگی چوک کے قریب اے ون ہوٹل میں عمران وغیرہ ایک جوڑا بدکاری میں مصروف تھا کہ پولیس کو اطلاع مل گئی اور پولیس ٹیم نے چھاپہ مارکر جوڑے عمران وغیرہ کو گرفتارکرلیا جبکہ تیسرا ملزم فرارہو گیا۔ پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں