اسرائیل کا شام میں ایرانی اڈے پر حملہ، 9 ہلاک

دمشق (ایس این این ) امریکہ کی جانب سے ایران نیوکلیئر معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کرنے کے اگلے ہی ایک گھنٹے کے دوران اسرائیل کا شام میں قائم ایرانی فوجی اڈے پر فضائی حملہ ، 9 ایرانی فوجی ہلاک۔شامی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے دارالحکومت دمشق میں ایک فوجی مرکز پر فضائی حملہ کیا ہے۔صدر بشارالاسد کی حامی افواج میں شامل ایک کمانڈر نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ ان حملوں میں شامی فوج کے ایک مرکز کو نشانہ بنایا گیا۔برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم سیرئین آبزرویٹری گروپ کا کہنا ہے کہ اس حملے میں فوجی ڈپو کو نشانہ بنایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں