ساہیوال: 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

ساہیوال ( بیورورپورٹ)9سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے 2ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں اسد اﷲ پور میں نوشیر وغیرہ دو ملزمان نے نذیر خاں کی 8/9سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی جس پر بچی نے شور مچا دیا اور لوگ اکٹھے ہوگئے تو ملزمان فرارہوگئے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں