احسن اقبال پر فائرنگ کیوں کی وجہ سامنے آ گئی. ملزم کا اعتراف

ناروال(ایس.این.این) وذیر داخلہ احسن اقبال پر فائرنگ کرنے والے اکیس سالہ ملزم عابد حسین جس کا تعلق کنجروڑ گائوں سے ہے جو تھانہ شاہ وحید کی حدود میں ہے ملزم عابد حسین نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ ختم نبوت کے معاملے کی وجہ سے کیا ہے.. پولیس اس پر مزید تفتیش کے لیے کاروائی عمل میں لا رہی ہے.وزیر داخلہ احسن اقبال کی حالت خطرے سے باہر ہے اور انہیں کچھ دیر تک ہیلی کاپٹر کے زریعے لاہور ڈاکٹر ہسپتال یا میو ہسپتال میں منتقل کر دیا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں