ساھیوال کی فروٹ منڈی میں آج کے نرخ

ساھیوال کی فروٹ منڈی میں آج کے نرخ
05 مئی 2018 ہفتہ
سیب کالا کلو پہاڑی اول 160 روپےسے 165 روپے
سیب کالا کلو میدانی 90 روپے سے 100 روپے
کیلا فی درجن اسپیشل 80 روپے سے 90 روپے
کیلا فی درجن 55 روپے سے 60 روپے
خربوزہ فارمی 25 روپے سے 30 روپے
خربوزہ دھاری دار 45 روپے سے 50 روپے
تربوز 15 روپے سے 20 روپے
لوگاٹ 110 روپے سے 120 روپے
سٹرابری 95 روپے سے 105 روپے
فالسہ 170 روپے سے 180 روپے
آڑو 115 روپے سے 120 روپے

اپنا تبصرہ بھیجیں