ساھیوال کی سبزی منڈی میں آج کے نرخ

ساھیوال کی سبزی منڈی میں آج کے نرخ
آلو سرخ. 15 روپےسے 17 روپے
پیاز خشک دیسی 20 روپے سے 25 روپے
لہسن چائنہ 110 روپے سے 120 روپے
ادرک تھائی لینڈ 165 روپے سے 170 روپے
ٹماٹر 18 روپے سے 20 روپے
کھیرے 25 روپے سے 30 روپے
سبز مرچ دیسی 25 روپے سے 30 روپے
سبز مرچ فارمی 18 روپے سے 20 روپے
بھنڈی 55 روپے سے 60 روپے
کریلے 30 روپے سے 35 روپے
گھیا توری 20 روپے سے 25 روپے
گھیا کدو 08 روپے سے 10 روپے
شملہ مرچ 18 روپے سے 20 روپے
پالک فی گھٹی12 روپے سے 15 روپے
ٹینڈے دیسی 50 روپے سے 55 روپے
لیموں 190 روپے سے 200روپے
بند گوبھی 12 روپے سے 15 روپے
اروی75روپے سے 80 روپے
بینگن 18 روپے سے 20 روپے
دھنیہ فی گھٹی08 روپے سے 10 روپے

اپنا تبصرہ بھیجیں