ساہیوال: قحبہ خانے پر چھاپہ 3 طوائفیں گرفتار

ساہیوال (بیورورپورٹ) پولیس کا قحبہ خانہ پر چھاپہ‘ 2لڑکیوں سمیت3ملزمان گرفتار‘ مالک مکان فرار‘ تفصیلات کے مطابق محلہ فرید گنج ایک شخص اکبر نے اپنے مکان پر قحبہ خانہ بنا رکھاتھا کہ سٹی پولیس کو اطلاع مل گئی اور پولیس ٹیم نے چھاپہ مار کر فہیم اکرم‘ارم اور صائمہ کو گرفتار کرلیا جبکہ مالک مکان اکبر فرارہوگیا۔ پولیس تھانہ سٹی نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں