ساہیوال:‌موٹر سائیکل حادثے میں سیاسی جماعت کا رکن جاں بحق

ساہیوال(ایس این این) پاک پتن روڈ‌پر دو تیز رفتار دو موٹرسائیکلز کی ٹکر کے نتیجے میں ایک سیاسی جماعت کا عہدیدار جہاں خان جاں بحق ہو گیا.
ساہیوال پاکپتن روڈ پر پل سکھ بیاس پر دو موٹرسائیکلوں کی ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں ایک سیاسی جماعت کا عہدیدار جہاں خان جاں بحق ہو گیا ۔متوفی چک 85.Dکا رہنے والا تھا ۔دیگر دو زخمیوں کو سول ہسپتال ساہیوال دا خل کر ا دیا گیا ہے ۔جس میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔پولیس نے مو قع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں