بجلی بند رہے گی

ساہیوال: ایس ڈی او واپڈا کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق کل 28 اگست کو فرید ٹاؤن سکیم نمبر3، میڈیکل کالج، علی گڑھ فیڈر ،قطب شہانہ فیڈر ،شامدار فیڈر عبداللہ شاہ فیڈر اور مرشد آباد فیڈر اڈہ بوٹی پال میں صبح 8 بجے ست اڑھائی بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی منقطع رہے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں