پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد( ایس این این) حکومت نے اوگرا کی سفارش پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے. پٹرول کی نئی قیمت 1روپے 70 پیسے کے اضافے کے ساتھ 87روپے 70پیسے مقرر کر دی گئی۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 3روپے41پیسے کا اضافہ کیا گیا جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت 2روپے 15پیسے بڑھائی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں