معروف نعت خواں سید فصیح الدین سہرودری ساہیوال میں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے

ساہیوال: سہروردیہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سالانہ محفل نعت آج شب مدینہ مسجد ساہیوال میں ہو رہے ہے جس میں معروف ثنا خوان رسول ﷺ بارگاہ رسالت مآب میں ہدیہ عقیدت پیش کریں گے جب کہ نظامت کے فرائض محمد افضال سہروردی انجام دیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں