چائنہ اور بھارت میں لڑکیوں کی تعدادلڑکوں کے مقابلے میں زیادہ

بیجنگ(ایس این این) چین اور ہندوستان میں جنسی تفریق کے ساتھ ساتھ صنفی عدم توازن ایک نیا مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔دونوں ملکوں میں لڑکیوں کے مقابلے میں لڑکوں کا تناسب کئی گنا بڑھ گیا ہے ۔ حالیہ تحقیق میں بتایاگیاکہ چین کی ایک ارب 40 کروڑ کی آبادی میں خواتین کے مقابلے میں مردوں کی تعداد تقریباً ساڑھے3 کروڑ تک بڑھ گئی ہے جو ملائیشیا کی کل آبادی سے بھی زیادہ ہے۔اسی طرح ہند میں بھی خواتین اور مردوں کی آبادی کا فرق 3 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں