ٹیکنالوجی سے منسوب مخفف الفاظ‌کا مطلب جانیے

ٹیکنالوجی سے منسوب ایسے بہت سے مخفف یعنی مختصر بولے جانے والے الفاظ ۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان مخفف الفاظ کے اصل مفہوم کون سے الفاظ ہیں؟ نہیں تو جان لیجیے اس فہرست میں:
ڈی پی – ڈسپلے پکچر
وائی فائی – وائرلیس فیڈیلٹی
اے ٹی ایم – آٹومیٹک ٹیلر مشین
پی ڈی ایف – پورٹیبل ڈاکیومنٹ فارمیٹ
یو ایس بی – یونیورسل سیریل بس
ڈی وی ڈی – ڈیجیٹل ورسٹائل ڈسک
جی پی آر ایس – جنرل پیکٹ ریڈیو سروس
ایچ ڈی ایم آئی – ہائی ڈیفینیشن ملٹی میڈیا انٹرفیس
ایل سی ڈی – لیکوئیڈ کرسٹل ڈسپلے
جی پی ایس – گلوبل پوزیشننگ سسٹم
ایل ای ڈی – لائٹ ایمیٹنگ ڈائیوڈ
ای ایم ای آئی – انٹرنیشنل موبائل ایکوئپمنٹ آئڈنٹیٹی
ایچ ایس – ہاٹ اسپاٹ
او ایس – آپریٹنگ سسٹم
ایس ایم ایس – شارٹ میسج سروس
جی بی – گیگا بائٹ
سم – سبسکرائبر آئڈنٹیٹی موبائل

اپنا تبصرہ بھیجیں