متحدہ مجلس عمل ساہیوال کی تنظیم سازی مکمل

ساہیوال(ایس این این ) متحدہ مجلس عمل تحصیل ساہیوال کی تنظیم سازی مکمل ہو گئی .رانا زاہد فاروق صدر، سید جوہر حسن زیدی جنرل سیکرٹری ، جبکہ مولانا عبدالستار نقشبندی سنیئرنائب صدر ، دیگر نائب صدور مولا نا محمد اسمعیل قطری، لیاقت عباس بلوچ ،مولانا عبدالغفور جورش،ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملک سیف اللہ خالد ،میاں خالد محمود،حکیم قاسم شاہ، مولانا عبدالجبار قدسی،جبکہ سیکرٹری اطلاعات مدثر ستی اور قاری محمد حسن سلفی فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں