ساہیوال:‌میڈیکل سٹورز پر پڑیں گے تالے

ساہیوال (بیورورپورٹ)کیمسٹ ایسوسی ایشن ساہیوال نے پنجاب حکومت کی ڈرگ ایکٹ میں ظالمانہ ترامیم کے خلاف آج سے غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے اس ہڑتال میں تمام فارمیسز ‘میڈیکل سٹورز ‘فارما ڈسٹری بیوٹرز ‘فارما سوٹیکل کمپنیز ‘ تمام دیسی ‘ہربل ‘یونانی اور ہومیو پیٹھک سٹورز بند رہیں گے ۔ یہ بات ضلعی صدر کیمسٹ ایسوسی ایشن ساہیوال عامر عزیز اورنائب صدر محمدامین نے ایک ملاقات میں بتائی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں