سابق وفاقی وزیر خالد کھرل انتقال کر گئے

لاہور:سابق وفاقی وزیر خالد کھرل انتقال کرگئے۔ خالدکھرل طویل عرصےسےبیمار تھے،نمازجنازہ شام 5بجے کمالیہ میں ادا کی جائےگی۔خالد کھرل آصف زرداری سے اختلافات کی وجہ سے تحریک انصاف میں شامل ہو گئے لیکن پھر بلاول بھٹو زرداری کو قیادت ملنے کے بعد وہ رواں سال دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں