بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 86 پیسے کمی

اسلام آباد(ایس این این ) نیپرا میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے بجلی کی قیمت فی یونٹ 44 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی مسترد کر دی اور فی یونٹ بجلی کی قیمت میں ایک روپے 86 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق کراچی میں کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں