چیچہ وطنی: کسووال بائی پاس پر حادثہ، 3 افراد زخمی

چیچہ وطنی( ایس این این)‌چیچہ وطنی کے علاقے کسووال میں جی ٹی روڈ بائی پاس پر مزداوین نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی. جس کے نتیجے میں وین ڈرائیور سمیت 3 افراد شدید زخمی ہو گئے. زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال چچہ وطنی منتقل کر دیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں