ساہیوال: لوئر باری دوآب کے کنارے جوان لڑکی کی لاش برآمد

ساہیوال(ایس این این) چک نمبر 60 فور آر کے قریب لوئر باری دوآب کے کنارے صندوق سے نوجوان لڑخی لاش برآمد،پولیس ذرائع کے مطابق لڑکی کی عمر 25 سال کے لگ بھگ ہے. نامعلوم افراد اسے قتل کر کے لاش صندوق میں رکھ کر لوئر باری دوآب کے مشرقی کنارے پھینک گئے.پولیس تھانہ نور شاہ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں