ساہیوال: ایل پی جی کی ری فلنگ پر مقدمہ

ساہیوال (بیورورپورٹ ) ایل پی جی گیس ری فلنگ کرنے والا ملزم گرفتار‘ مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 93/9-L میں ایک شخص ناصر غیرقانونی طورپر ایل بی جی گیس ری فلنگ کررہاتھا کہ پٹرولنگ پولیس نے چھاپہ مارکر ملزم کو ری فلنگ کرتے ہوئے گرفتارکرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں