ساہیوال میں منشیات فروشوں‌ کے خلاف پولیس کے چھاپے

ساہیوال (بیورورپورٹ)منشیات فروشوں سے 1073گرام چرس اور 91لیٹرشراب برآمد ‘ 4ملزمان گرفتار ۔پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران 77/5-Lمیں چھاپہ ما ر کر محمدامین سے 45لیٹرشراب ‘142/9-Lمیں ممتاز عرف منی سے 23لیٹرشراب ‘جہاز گراؤنڈ میں نسیم مسیح سے 23لیٹرشراب اور 101/6ARمیں انوار حسین سے 1073گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا ۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں