چیچہ وطنی: 25 سالہ لڑکی لڑکا بن گئی

چیچہ وطنی(ایس این این) چک نمبر 30/11 ایل کے رہائشی مینوئل مسیح کی 25 سالہ بیٹی شاذیہ قدرتی طور پر لڑکا بن گئی۔ شاذیہ نے میٹرک تک لڑکیوں کے سکول میں تعلیم حاصل کی۔ شاذیہ کے بھائی مائیکل مسیح کے مطابق شاذیہ کی جنس قدرتی طور پر تبدیل ہو گئی اور اب شاذیہ مکمل طور پر لڑکا بن چکی ہے۔ جنس کی تبدیلی کے بعد 25 سالہ شاذیہ کانام شمسون رکھا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں