ساہیوال: انٹر کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ منظر عام پر

ساہیوال(ایس این این) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کے زیر اہتمام انٹر کے امتحانات 5 مئی 2018 سے شروع ہوں گے. بورڈ کی جانب سے سائنسز کی ڈیٹ شیٹ منظر عام پر آ گئی ہے. اس کے مطابق انٹر پارٹ 2 اورپارٹ 1 کے امتحان کی تفصیل درج ذیل ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں