انتقال پُر ملال

جہاز گراؤنڈ کی ہر دل عزیز شخصیت کے مالک سید ضمیر الحسن المعروف بائی جی آج حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے.ان کی نماز جنازہ مرکزی جناز گاہ جہاز گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی. مرحوم کی رسم قل 27 اگست کو صبح سات بجے جامع مسجد غوثیہ میں ادا کی جائے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں