چیچہ وطنی: تیز رفتار کی ٹکر سے دو افراد زخمی

چیچہ وطنی( ایس این این) چیچہ وطنی پائی پاس پر گاڑی کی ٹکر سے ایک نوجوان اور عورت شدید زخمی. عینی شاہدین کے مطابق نوجوان اور عورت سڑک پار کر کے بوریوالا روڈ کی طرف جانا چاہتے تھے کہ لاہور کی جانب سے آنے والی کار کی زد میں آ گئے اور شدید زخمی ہو گئے. موقع پر موجود لوگوں‌کا کہنا ہے کہ دونوں تیزی سے سڑک پار کرنے کی کوشش میں تھے انھوں نے تیز رفتار کار کو نہیں دیکھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں