پٹرول کی قیمت میں کمی یا اضافہ، سمری ارسال

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے لیے متعلقہ ڈویژن کو سمری بھیج دی۔ذرائع کے مطابق اوگرانے پیٹرول کی قیمت میں 5روپے 26پیسے فی لیٹر،ڈیزل کی قیمت میں 65پیسے فی لیٹر ،لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 55پیسے فی لیٹر اور مٹی کے تیل میں 13پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی ہے .توقع ہے کہ یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت رواں ماہ کے لیے کم ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں