ساہیوال: 2 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال میں 2 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، ڈی سی ساہیوال کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا. ڈپٹی کمشنر شوکت علی کھچی نے میلہ حضرت محمد پناہ کمیر کے موقع پر2 اپریل2018 بروز پیر مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔اس موقع پر تمام ضلعی اور صوبائی دفاتر بند رہیں گے تاہم عدالتوں میں معمول کے مطابق کام ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں