دبئی: ساحلوں پر خواتین کی تصاویر بنانے والے افراد گرفتار

دبئی(ایس این این) دبئی میں ساحل سمندر خواتین کی نازیبا تصاویرلینے والے 289افرادکو دھرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق دبئی میں 2017میں تقریبا17سو افراد ساحل سمدر پر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے۔عرب امارات کےقوانین کے مطابق سمندرپرخواتین کی تصاویر لینا جرم ہے۔پولیس حکام کے مطابق دبئی کے ساحلوں پر سیاحوں کی آمد میں وقت کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ان گرفتاریوں کا مقصد ساحل پر سیر و تفریح کے لیے آنےجانے والوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں