حمزہ شہباز کی ہڑپہ آمد، ارشد لودھی کی عیادت

ساہیوال (ایس این این) وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف کی ھڑپہ آمد،شہباز شریف نے ہڑپہ میں سابق صوبائی وزیر اور موجودہ ایم پی اے ارشد خان لودھی کی عیادت کی ، حمزہ شہباز شریف نے ارشد خان لودھی کو مسلم لیگ ن کا اثاثہ قرار دیا اور کہا کہ مسلم لیگ کے لیے ارشد خان لودھی کی خدمات قابل تعریف ہیں۔ اس موقع پر ارشد خان لودھی کی بیٹی عائشہ ارشد لودھی، نوید اسلم لودھی سمیت خاندان کے افراد موجود تھے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں