کوئٹہ کا 6 سالہ شین وارن جونئیر منظر عام پر

کوئٹہ(ویب ڈیسک) چیچہ وطنی کے حسن اختر کی خطرناک باؤلنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اب کوئٹہ کے 6 سالہ علی خان کی شین وارن سٹائل میں باولنگ کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے. اس ویڈیو میں چھے سال علی لیگ بریک کی مختلف کیٹگریز میں گیند کرواتا نظر آ رہا ہے. چھے سالہ اس بچے کا سٹائل مقبول آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن سے مشابہت رکھتا ہے. علی کی اس بہترین باؤلنگ کی ویڈیو دیکھیے:

اپنا تبصرہ بھیجیں