ساہیوال: 7 سالہ بچے سے جنسی زیادتی

ساہیوال(بیورورپورٹ)7سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 52/5-Lمیں شوکت علی کے 7سالہ بیٹے حیدر علی کو ملزم یاسین بہلا پھسلاکر اسے گھر لے گیا جہاں اس نے بچے کے ساتھ بد فعلی کی۔ پولیس نے شوکت علی کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ زیر دفعہ 377ت پ درج کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں