پشاور زلمی کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح

لاہور(ایس این این) پی ایس ایل کے پہلے الیمنیٹر میچ میں سنسنی خیز مقابلے میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے شکست دے دی۔
پشاورزلمی نے دوسر ے الیمنیٹر کے لیے کوالیفائی کرلیا ،جبکہ کوئٹہ 2سال ففائنل کھیلنے والی ٹیمز میں رہنے کے بعد ایونٹ سے آئوٹ ہوگئی
کوئٹہ کے انور علی نے آخری اوور میں 3 چھکوں کے ساتھ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے قریب پہنچایا، لیکن ان کی ٹیم ایک رن کے فرق سے میچ جیتنے میں ناکام رہی.کل پشاور زلمی کا دوسرا الیمنیٹر کراچی کنگز کے ساتھ لاہور میں ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں