جہاز گراؤنڈ: بلدیہ ملازم کے جواں سال بیٹے کی خود کشی

ساہیوال( ایس این این) جہاز گراؤنڈ کے جواں سال لڑکے نے خود کشی کر لی. تفصیل کے مطابق جہاز گراؤنڈ میں بلدیہ ملازم طارق بودی کے جواں سال لڑکے حیدر عباس نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنی کنپٹی پر گولی مار کر خود کشی کر لی. خودکشی کی وجہ مولوم نہیں ہو سکی تا ہم پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو بھیج دی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں