فلوریڈا (ویب نیوز) انٹرنیٹ نیوز کے مطابق فلوریڈا نے شادی کی سالگرہ کے موقع پر گردوں کے عارضے میں مبتلا اپنی بیوی کو گردہ عطیہ کر دیا . یوں شوہر کی یہ قربانی بیوی کے لیے شادی کی سالگرہ کا قیمتی ترین تحفہ بن گئی. تفصیل کے مطابق فلوریڈ ا کیمونیکا عرصۃ دراز سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھی اور ڈائلسز پر تھی. شوہر کیسر کلے کا گردہ مونیکا سے میچ ہونے پر ڈاکٹرز نے پیوند کاری کر کے مونیکا کو شوہر کا گردہ لگا دیا. مونیکا نے کیسر کلے کو زنگی کی سب سے بڑی نعمت قرار دیا.مذکورہ جوڑے نے ہسپتال جانے سے قبل شادی کی سالگرہ ہسپتال کے عملے کے ہمراہ ہسپتال میں منائی.
