نواز شریف کو جوتا مارنے والے نے کیا نعرہ لگایا

لاہور(ایس این این) جامعہ نعیمیہ میں عرس کی تقریب کے دوران نواز شریف کو جوتا مارنے والا بھی سیالکوٹ میں سیاہی پھیکنے والے نوجوان کی طرح ختم نبوت میں‌ترمیمی شق کے مسئلے پر نالاں نظر آتا ہے. نواز شریف کو جوتا مار کر اس نوجوان نے شدت سے ”لبیک یارسول “کا نعرہ بلند کیا. اس نعرے پر نوجوان کے چہرے پر جوش و جذبے تا ثرات واضح دیکھے جا سکتےہیں. نوجون نے کس طرح نعرہ لگایا اس ویڈیو میں دیکھیں:

اپنا تبصرہ بھیجیں