ساہیوال:‌گول چکر،گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری

ساہیوال (بیورو رپورٹ)نامعلوم ملزمان گھرکے باہر سے موٹرسائیکل لے اڑے۔ چوری کی واردات گولچکر کے قریب ہوئی یہاں حافظ محمد عمار عمر اپنی موٹرسائیکل نمبری136/SLN گھرکے باہر کھڑی کرکے اندر گیا توپیچھے سے نامعلوم ملزمان نے موٹرسائیکل مالیتی 55ہزارروپے چرالی۔ پولیس تھانہ فتح شیر نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں