ساہیوال: تاش پر جواء کھیلنے والے گرفتار

ساہیوال (بیورو رپورٹ) تاش پر جواء کھیلنے والے3ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق اڈہ نورشاہ میں عبدالرزاق وغیرہ3جواری تاش پر جواء کھیل رہے تھے کہ پولیس کو اطلاع مل گئی اور پولیس ٹیم نے چھاپہ مارکر تینوں جواریوں کو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے نقدی اور تاش کے پتے برآمد کرلئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں