کسووال اراضی سنٹر بند، عوام مشکلات کا شکار

چیچہ وطنی(ویب نیوز) کسووال میں قائم اراضی سنٹر کو گزشتہ کئی روز سے بند، فرد کے حصول کے لیے آنے والے مشکلات کا شکار. اہل علاقہ کے مطابق کسسوال غلہ منڈی میں قائم اراضی سنٹر کئی روز سے بند ہے جس کی وجہ سے دور دراز سے آنے والے سائلین مشکلات کا شکار ہو رہے ہیں۔اہل علاقہ نے اراضی سنٹر کی بندش پر شدید احتجاج کا مظاہر کرتے ہوئے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں