چیچہ وطنی کا ننھا وسیم اکرم دنیا بھر میں مقبول

چیچہ وطنی: چیچہ وطنی کے 6 سالہ بچے کی باؤلنگ کی دنیا بھر میں دھوم، 23 گیارہ ایل سے تعلق رکھنے والے 6 سالہ بچے محمد حسن اختر کی باؤلنگ کی ویڈیو دنیا بھر کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز میں شامل ہو گئی. دنیا بھر کے اخبارات اور چینلز پر محمد حسن کی دھوم مچ گئی. وسیم اکرم نے ٹوئیٹر پر اسے ننھا سلطان قرار دے دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں